featured

اس کیٹا گری میں 47 خبریں موجود ہیں

شیخوپورہ نیوز فیس بک پیج کے 1 لاکھ فالورز مکمل ہونے کی خوشی میں تقریب کا انعقاد

ششیخوپورہ (شیخوپورہ نیوز )شیخوپورہ نیوز کے ایک لاکھ فالورز مکمل 1 لاکھ فالورز مکمل ہونے کی خوشی میں تقریب کا انعقاد ، تقریب کے مہمان خصوصی سینیئر وائس چیئرمین ملک محمد بوٹا،ممبر پریس کلب رانا شاہد لطیف خان، اختر رسول…

لاہور میں پنجاب کالج میں بچی کے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتی شیخوپورہ پولیس لاٹھی چارج تحریر سید مسیب حسین

تحریر :سید مسیب حسین “اہل دل تحریر پڑھ کے گزرے گا” شیخوپورہ آج لاہور میں پنجاب کالج میں بچی کے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتی کے معاملے پر آج شیخوپورہ پولیس نے شیخوپورہ کے طلبہ کو گرفتار کیا لاٹھی چارج…

شیخوپورہ تھانہ ہاؤسنگ کالونی کی حدود محافظ پولیس کے جوان دوران گشت ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے

شیخوپورہ (شیخوپورہ نیوز سے)شیخوپورہ نیوز کی کرپورٹ کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پولیس ڈیفینس کالونی چوک میں کھڑی ایک شہری کی تلاشی لی رہی تھی کہ موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو بھی اسی مقام پر اچانک ا…

شیخوپورہ نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال

شیخوپورہ(محمد طلال شیخ سے)شیخوپورہ میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی ضلعی افسران سے تعارفی ملاقات کی ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ، اسسٹنٹ کمشنرز سمیت تمام ضلعی افسران بھی اس…

خادمِ ننکانہ صاحب

خادمِ ننکانہ صاحب تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹ وزیر اعلی مریم نواز شریف نے مسند اقتدار براجمان ہوتے ہی صوبہ پنجاب کی عوام کی فلاح وبہبود کے لئے سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔ صحت، تعلیم، امن وامان، کھیل اور ترقیاتی منصوبوں کے…

کرائم کی کرنٹ سٹوری ہے

کرائم کی کرنٹ سٹوری ہے حکیم محمود بیگ نجی سیکیورٹی کمپنیاں محافظ ہیں یاپھررہزن؟ پولیس یونیفارم بدل گیا،تھانوں کو ماڈل تھانوں میں بدل دیا گیا لیکن پولیس کی چکربازیاں عام شہریوں کی سمجھ سے بالاتر ہوگئیں،سالہاسال سے حصول انصاف کے…

جمہوریت کے لبادے میں آمریت

اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک جمہوری ریاست ہے حقیقت یہ ہے کہ جمہوری نظام میں سردار، میر، پیر، خان، وڈیرا, چوہدری, جاگیر دار اور گدی نشین کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی کیونکہ ان لوگوں کے سامنے عوام کی رائے کوئی حیثیت…

شیخوپورہ خانپور کے قریب ڈاکووں اور گاؤں والوں کے درمیان مقابلہ

شیخوپورہ: کاٹھیانوالہ گاؤں نزد خانپور کینال فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق۔ ڈاکووں نے لوٹ مار کے دوران بذریعہ فائر1 راہگیر جاں بحق اور 1 زخمی کر دیا۔گا ؤں والوں نے جوابی کاروائی کرتے ہوۓ2 ڈاکو ہلاک کر دئیے.ہلاک ہونےوالے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کے…

لوگوں کو صاف ستھری خوراک کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح

شیخوپورہ(شیخوپورہ نیوز)لوگوں کو صاف ستھری خوراک کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی ہمیشہ کی طرح لوگوں کو صاف ستھری اور معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے کوشاں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی محمدعاصم جاوید اور ڈی…