شرقپورہ

اس کیٹا گری میں 14 خبریں موجود ہیں

خادمِ ننکانہ صاحب

خادمِ ننکانہ صاحب تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹ وزیر اعلی مریم نواز شریف نے مسند اقتدار براجمان ہوتے ہی صوبہ پنجاب کی عوام کی فلاح وبہبود کے لئے سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔ صحت، تعلیم، امن وامان، کھیل اور ترقیاتی منصوبوں کے…

کرائم کی کرنٹ سٹوری ہے

کرائم کی کرنٹ سٹوری ہے حکیم محمود بیگ نجی سیکیورٹی کمپنیاں محافظ ہیں یاپھررہزن؟ پولیس یونیفارم بدل گیا،تھانوں کو ماڈل تھانوں میں بدل دیا گیا لیکن پولیس کی چکربازیاں عام شہریوں کی سمجھ سے بالاتر ہوگئیں،سالہاسال سے حصول انصاف کے…

خواتین کے عالمی دن منانے کا مقصد خواتین کے مقام کو معاشروں میں عزت وتکریم وپردہ داری کوفروغ دینا ہے محمود بیگ

اک نظر ادھر بھی( ڈائری) خواتین کے عالمی دن منانے کا مقصد خواتین کے مقام کو معاشروں میں عزت وتکریم وپردہ داری کوفروغ دینا ہے دورجدید کے نام پر اسلامی تعلیمات وطرز عمل کوپس پشت ڈالنے والی یہودی لابی طاقتیں…

والدین نے مہنگے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں صفائی کے ناقص انتظامات کا پول کھول دیا

شیخوپورہ نیوز:شیخوپورہ(غفران محمود سے) شیخوپورہ شہر بھر کے مہنگے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں صفائی کے ناقص انتظامات کا پول کھل گیا ہاؤسنگ کالونی کے مہنگے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کے والدین نے میڈیا سے بات کرتے…

مریدکے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے سامنے ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر

شیخوپورہ نیوز:مریدکے (نامہ نگار/سید عقیل عباس) مریدکے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے سامنے ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر ارد گرد کھڑے پاس شہریوں نے موٹرسائیکل سوار کو فوراً ایمرجنسی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچایا۔زخمی شخص کی شناخت احسن رمضان ولد رمضان علی…

شیخوپورہ بھکھی روڈ شیخوپورہ کو بنانے کےلیے منصوبے کا افتتاح کیاگیا

شیخوپورہ تحصیل شرقپور شریف (محمد طلال سے ) صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری اور صوبائی وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک نے آج بھکھی روڈ شیخوپورہ کو بنانے کےلیے منصوبہ کا افتتاح کیا اس موقع پر تحریک انصاف کے کارکنوں…

شرقپور شریف لاہور جڑانوالہ روڈ کے قریب ڈکیتی کی واردات دو ڈاکو ہلاک

شرقپور شریف (نامہ نگار) گزشتہ رات شرقپور شریف لاہور جڑانوالہ روڈ کے قریب ڈکیتی کی واردات چار ڈاکو ناکہ لگا کر راہگیروں کو لوٹ رہے تھے کہ اسی دوران ان کا سامنا نامعلوم مسلح کار سواروں سے ہوگیا نامعلوم کار…

شیخوپورہ پی پی 139 میں ہارنے والے پی ٹی آئی امیدوار نے دوبارہ گنتی کی درخواست دے دی

پنجاب اسمبلی کے حلقہ 139شیخوپورہ 5 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہارنے والے امیدوار محمد ابوبکر نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے درخواست دے دی۔ضمنی الیکشن میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ 139شیخوپورہ کی…

الیکشن 16 اکتوبر کو ہی ہونگے الیکشن کمیشن کا فیصلہ مسلم لیگ ن کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دے گے سابقہ ایم پی اے میاں جلیل احمد شرقپوری

شرقپور شریف(ندیم اسلم) الیکشن 16 اکتوبر کو ہی ہونگے الیکشن کمیشن کا فیصلہ مسلم لیگ ن کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دے گے 16 اکتوبر کا میدان ان شااللہ صاحبزادہ میاں ابوبکر شرقپوری جیتیں گے ان خیالات کا اظہار سابق…

شیخوپورہ پولیس کا شرقپور میں امن کی فضاء اور شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو قائم کرنے کے لیے فلیگ مارچ

شیخوپورہ پولیس کا شرقپور میں امن کی فضاء اور شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو قائم کرنے کے لیے فلیگ مارچ۔شیخوپورہ (محمد طلال سے)16 اکتوبر کے ضمنی الیکشنPP-139 کے سلسلہ میں شیخوپورہ پولیس نے رینجرزکے ساتھ شرقپور میں…