شیخوپورہ
شیخوپورہ تھانہ ہاؤسنگ کالونی کی حدود محافظ پولیس کے جوان دوران گشت ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے
شیخوپورہ (شیخوپورہ نیوز سے)شیخوپورہ نیوز کی کرپورٹ کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پولیس ڈیفینس کالونی چوک میں کھڑی ایک شہری کی تلاشی لی رہی تھی کہ موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو بھی اسی مقام پر اچانک ا…
شیخوپورہ نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال
شیخوپورہ(محمد طلال شیخ سے)شیخوپورہ میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی ضلعی افسران سے تعارفی ملاقات کی ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ، اسسٹنٹ کمشنرز سمیت تمام ضلعی افسران بھی اس…
شیخوپورہ خانپور کے قریب ڈاکووں اور گاؤں والوں کے درمیان مقابلہ
شیخوپورہ: کاٹھیانوالہ گاؤں نزد خانپور کینال فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق۔ ڈاکووں نے لوٹ مار کے دوران بذریعہ فائر1 راہگیر جاں بحق اور 1 زخمی کر دیا۔گا ؤں والوں نے جوابی کاروائی کرتے ہوۓ2 ڈاکو ہلاک کر دئیے.ہلاک ہونےوالے…
لوگوں کو صاف ستھری خوراک کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح
شیخوپورہ(شیخوپورہ نیوز)لوگوں کو صاف ستھری خوراک کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی ہمیشہ کی طرح لوگوں کو صاف ستھری اور معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے کوشاں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی محمدعاصم جاوید اور ڈی…
شیخوپورہ گلیوں محلوں سے خاکروب غائب،مین شاہرات اورسرکاری افسران کے گھروں میں تعینات
شیخوپورہ(شیخوپورہ نیوز سے)وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے صفائی ستھرائی کے دعوئے دھرئے کے دھرئے رہ گئے،گلیوں محلوں سے خاکروب غائب،مین شاہرات اورسرکاری افسران کے گھروں میں تعینات،ڈھکن غائب،کوڑا کرکٹ اورسیوریج پائپ لائنوں کے گندئے پانی میں مچھروں،مکھیوں اورچوہوں کی…
میاں امجد لطیف کا جنڈیالہ روڈ کا دورہ
شیخوپورہ(شیخوپورہ نیوز)میاں امجد لطیف کا جنڈیالہ روڈ کا دورہ سیوریج کے مسائل کو بخوبی دیکھا علاقہ مکینوں کے مسائل سنے اور سیوریج کے مسائل کے حل کے لئے فوری مختلف محکموں کے سربراہان کو احکامات بھی دئے۔ اس موقع پر…
جنڈیالہ روڈ میں سیورج پائپ لائنوں کی بندش کے باعث میونسپل کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف سینکڑوں معمر، بچوں اور جوانوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا
شیخوپورہ (شیخوپورہ نیوز سے)وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے صفائی ستھرائی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے جنڈیالہ روڈ میں سیورج پائپ لائنوں کی بندش کے باعث میونسپل کمیٹی اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف سینکڑوں معمر، بچوں اور جوانوں…
شیخوپورہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ذخیرہ اندوزوں ، ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائیاں جاری
شیخوپورہ(شیخوپورہ نیوز سے)وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ذخیرہ اندوزوں ، ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارواٸیاں جاری۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر وقار علی خان کی زیر نگرانی ضلع بھر میں اسسٹنٹ…
اپنا ووٹ بیچنے کی بجائے عوام کیساتھ کھڑا ہونا پسند کیا، انعام الحق ڈوگر
شیخوپورہ نیوز: صفدر آباد (محمد عزیرکاہلوں)اپنا ووٹ بیچنے کی بجائے عوام کیساتھ کھڑا ہونا پسند کیا، انعام الحق ڈوگرصفدرالحق چھبہ ڈوگر خاندان نے اقتدار کے دوران عام آدمی کے لئے آواز اٹھائی صفدرآباد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی…
ریموٹ ایریاز میں راشن مستحق افراد تک پہنچانے کے لۓ عملہ دریا راوی کو کشتی پر سوار ہو کر کراس کر رہا ہے۔
شیخوپورہ(شیخوپورہ نیوز سے) ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ڈاکٹر وقار علی خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق رمضان نگہبان راشن پیکج کے تحت مستحق افراد کو گھر گھر جا کر راشن بیگ کی…