0

مریدکے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے سامنے ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر

شیخوپورہ نیوز:مریدکے (نامہ نگار/سید عقیل عباس) مریدکے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے سامنے ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر ارد گرد کھڑے پاس شہریوں نے موٹرسائیکل سوار کو فوراً ایمرجنسی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچایا۔زخمی شخص کی شناخت احسن رمضان ولد رمضان علی 20 سال راوی ریان سے ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں