0

ضلع شیخوپورہ بھر میں پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کےخلاف بھرپورکارروائیاں

شیخوپورہ(محمد طلال شیخ سے)ضلع بھر میں پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کےخلاف بھرپورکارروائیاں۔پولیس نے درجنوں ملزمان کوگرفتارکرکےسینکڑوں پتنگیں اورڈوریں برآمد کرلیں،ایس پی انویسٹی گیشن رانا غلام عباس کی پریس کانفرنس حکومت پنجاب کی طرف سے بسنت منانے اور پتنگ بازی کرنے اور پتنگ فروشی پر سخت ممانعت ہے۔پتنگ بازوں اورپتنگ فروشوں کےخلاف اسی طرح آپریشن جاری رھےگا۔والدین اپنے بچوں کو اس جان لیوا کھیل سے منع کریں۔ ایس پی رانا غلام عباس

اپنا تبصرہ بھیجیں