0

شیخوپورہ شرقپور کے علاقہ 15 چک کے قریب پولیس مقابلہ

شیخوپورہ(شیخوپورہ نیوز سے) شرقپور کے علاقہ 15 چک کے قریب پولیس مقابلہ 15 کی کال موصول ہونے پر پولیس موقع پر پہنچی,ڈاکووں نے فائرنگ کر دی پولیس نے بڑی حکمت عملی سے عوام کے جان و مال کی حفاظت کرتے ہوۓ2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گیا۔ڈاکو 15 چک کے قریب شدید دھند کی وجہ سے راہگیروں کو لوٹ رہے تھےزخمی ڈاکووں کے قبضہ سے اسلحہ, موٹر سائیکل, قیمتی موبائل فونز اور نقدی ملی شیخوپورہ ڈاکووں کی شناخت عدیل اور لیاقت سکنہ بہاولنگر سے ہوئی۔ پولیس ریکارڈ لے مطابق یہ ڈاکو ڈکیتی اور رایزنی کے مقدمات ریکارڈ یافتہ تھے ترجمان شیخوپورہ پولیس.

اپنا تبصرہ بھیجیں