0

شرقپور پولیس کی بڑی کاروائی شرقپور نواحی گاؤں بھینی سےاغواکرکے زیادتی میں ناکامی اور پکڑے جانے کے خوف سے آٹھ سالہ کمسن بچی مافیا کا قتل

شیخوپورہ(محمد طلال شیخ سے شیخوپورہ نیوز)

ضلع شیخوپورہ پولیس کی بڑی کاروائی شرقپور نواحی گاؤں بھینی سےاغواکرکے زیادتی میں ناکامی اور پکڑے جانے کے خوف سے آٹھ سالہ کمسن بچی مافیا کو قتل کرکے حکیم گڑھی میں واقع امرودوں کے باغ میں سفیدے کے درخت سے قتل کر کے لاش لٹکانے والا گھر کابھیدی نکلا پولیس نے قتل کیس کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے
بتایا گیا ہے کہ محنت کش محمد اقبال کی کمسن بیٹی مافیہ چیز لینے دکان پر گئی جو گھر واپس نہ پہنچی شاطر ملزم غلام نبی عرف مٹھو ساٸیں مقتولہ کا قاتل لواحقین کے ساتھ بچی کو تلاش کرنے اور ایف آئی آر کے اندراج کے وقت بھی انکے ساتھ تلاش میں لگا رہا کمسن بچی قتل کیس کا نوٹس وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نےلیتے ھوےآرپی او شیخوپورہ سے واقعہ کی رپورٹ طلبی کے احکامات کے بعدڈی پی او شیخوپورہ احسن سیف اللہ کی نگرانی میں بنائی جانے والی ٹیموں نےکارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا دوران تفتیش ملزم نے اقرار جرم کرلیا آرپی اوشیخوپورہ مرزافاران بیگ ملزم کی گرفتاری اور اقرار جرم تک شیخوپورہ میں رہے جبکہ ڈی پی او احسن سیف اللہ نےکورونامیں مبتلاھونےکےباوجود مکمل کیس کی نگرانی کی پولیس کے چوبیس گھنٹے کے اندر اندر اندھے قتل کیس کو ٹریس کرنے پر آر پی او شیخوپورہ نے پولیس پارٹی کو شاباش اور نقد انعام دینے کا بھی اعلان کیا زیرحراست ملزم غلام نبی مقتولہ کا ہمسایہ تھا جس کے بڑے بھائی کی شادی کی بعد مقتولہ کی بہن سے چل رہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں