0

اسسٹنٹ کمشنر مریدکے شوکت سدھو کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن

شیخوپورہ نیوز:نارنگ منڈی (نامہ نگار/سردار وقار) اسسٹنٹ کمشنر مریدکے شوکت سدھو کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ڈاکٹر وقار علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مریدکے شوکت سندھو کے مختلف جگہوں پر چھاپے ذخیرہ کی گئی سیکڑوں بوریاں یوریا کھاد برآمد کرکے پانچ گوداموں کو سیل کردیا گیا پکڑی گئی یوریا کھادکو سرکاری نرخوں پر کسانوں میں فروخت کی جائے گی اسسٹنٹ کمشنر مریدکے شوکت سندھو کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ڈاکٹر وقار علی خان کی ہدایت پر زخیرہ اندوزوں کیخلاف چھاپے جاری رہیں گے یوریا کھاد مہنگی فروخت کرنے والوں کو دو لاکھ جرمانہ بھی کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں