209

ہمیں قائد ڈے ملی جوش وجذبے سے منانا چاہئے طلال شیخ

شیخوپورہ (شیخوپورہ نیوز سے) نوجوان صحافی محمد طلال شیخ نے قائد ڈے کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ 25 دسمبر ہمارے قائد اعظم محمد علی جناح کے پیدائش کا دن ہے ،یہ دن ہمیں اچھے طریقے سے منانا چاہے قائد اعظم محمد علی جناح کی انتھک محنت کے بعد ہمیں آزاد ملک پاکستان ملا ، ہمیں بڑی قربانیوں کے بعد آزاد ملک پاکستان ملا اس موقع پر پارٹی عہدیدار کارکن اور معززین موجود تھے،ناتھو کنبھار ،سابقہ مختیار کار ٹھٹھہ رفیق میمن، عزیز شیخ بھی موجود تھے انہوں نے مزید کہا کے قائد اعظم محمد علی جناح کے پیدائش کے دن کے موقع پر پاکستانیوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور ہم خوش قسمت ہیں کے آج ہم پاکستانی آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں اور پاکستانی کہلانے پر فخر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں