0

شیخوپورہ تھانہ ہاؤسنگ کالونی کی حدود محافظ پولیس کے جوان دوران گشت ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے

شیخوپورہ (شیخوپورہ نیوز سے)شیخوپورہ نیوز کی کرپورٹ کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پولیس ڈیفینس کالونی چوک میں کھڑی ایک شہری کی تلاشی لی رہی تھی کہ موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو بھی اسی مقام پر اچانک ا ٹپکے محافظ پولیس کے جوان ڈاکوؤں کو دیکھتے ہی حواس باختہ ہو گئے ڈاکوؤں نے پولیس کے جوانوں پر اسلحہ تان کر ہینڈ ازب کروا کر گھٹنوں کے بل نیچے بٹھا دیا ڈاکو رحم دلی کر کے سرکاری گن چھوڑ گئے جبکہ پولیس جوانوں کے پاس موجود پرائیویٹ پستول اور گن چھین کر فرار ہو گئے ۔۔۔سارا واقع علاقہ مکینوں نے اپنی آنکھوں دیکھا بیان کر دیا ۔۔۔اب سوالیہ نشان یہ ہے کہ اگر پولیس ہی محفوظ نہیں تو شہریوں کا پھر اللہ ہی حافظ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں