شیخوپورہ(شیخوپورہ نیوز)میاں امجد لطیف کا جنڈیالہ روڈ کا دورہ سیوریج کے مسائل کو بخوبی دیکھا علاقہ مکینوں کے مسائل سنے اور سیوریج کے مسائل کے حل کے لئے فوری مختلف محکموں کے سربراہان کو احکامات بھی دئے۔ اس موقع پر سی او بلدیہ ملک منشاء پبلک ہیلتھ سے مدثر اور پی آینڈ دبلیو ڈیپارٹمنٹ کے ٹھکیدار بھی موجود تھے میاں امجد لطیف نے فوری طور پر بلدیہ خصوصی ٹاسک ٹیم تشکیل دے کر صفائی کے کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت، عید کی فوری بعد گلیوں کی مرمت اور نئی گلیوں کا بھی کام شروع کردیا جائے گا، اس موقع پر شیخ ایاز شبیر، میاں عمران سعید، محمد امین عرف رولیا نواب آف پنجاب، محمد خالد، اور اہلیان علاقہ کافی تعداد موجود تھی، اہلیاں علاقہ نے میاں امجد لطیف کا شکریہ ادا کیا.
0