0

شیخوپورہ خانپور کے قریب ڈاکووں اور گاؤں والوں کے درمیان مقابلہ

شیخوپورہ: کاٹھیانوالہ گاؤں نزد خانپور کینال فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق۔ ڈاکووں نے لوٹ مار کے دوران بذریعہ فائر1 راہگیر جاں بحق اور 1 زخمی کر دیا۔گا ؤں والوں نے جوابی کاروائی کرتے ہوۓ2 ڈاکو ہلاک کر دئیے.ہلاک ہونےوالے ڈاکووں اور جاں بحق ہونے والے راہگیر کی نعشیں اپنی تحویل میں لے کاروائی کا آغاز کر دیا۔ زخمی راہگیر کو بھی علاج و معالجہ کے لیے ہسپتال شفٹ کر دی.
شیخوپورہ جاں بحق افراد کی شناخت وقاص علی ، افضل شوکت اور شہباز شوکت کے نام سے ہوئی
زخمی شخص کی شناخت وسیم عباس سے ہوئی۔


اپنا تبصرہ بھیجیں