174

نئے سال کا نیا تحفہ ہونڈا نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، جانیے اب نئی قیمتیں کیا ہے؟

شیخوپورہ (ایاز شبیرسے)عوام کی سستی سواری موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ہونڈا کمپنی کی جانب سے بڑا اعلان اعلان کر دیا گیا۔ یہ خبر موٹر سائیکل خریدنے والوں کے لیے بری ہے کہ اٹلس ہونڈا کمپنی نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافی کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں