183

تعلیمی ادارے بند کریں گے یا نہیں؟ این سی او سی اجلاس میں کیا بات ہوئی،بڑا فیصلہ

تعلیمی ادارے بند کریں گے یا نہیں؟ این سی او سی اجلاس میں کیا بات ہوئی،بڑا فیصلہ شیخوپورہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں این سی اوسی کے اہم اجلاس میں شرکت کی، اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر اسدعمرنے کی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرفیصل سلطان نے بھی وڈیولنک کانفرنس کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں محکمہ صحت سے سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرعمران سکندربلوچ،ایڈیشنل سیکرٹری،برگیڈئیراسداور وڈیولنک کانفرنس کے ذریعے تمام صوبوں سے وزراء صحت وتعلیم اور دیگرمتعلقہ افسران نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں